Ultimate magazine theme for WordPress.

حکومت نے عیدالفطر کیلئے تعطیلات کا اعلان کردیا

0 593

اسلام آباد (آن لائن نیوز روم) وفاقی حکومت نے عیدالفطر کیلئے چھٹیوں کا اعلان کردیا ہے۔ جاری کیے گئے نوٹیفکیشن کے مطابق 22 سے 27 مئی تک عیدالفطر کی تعطیلات ہوگی۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.