Ultimate magazine theme for WordPress.

ٹنڈو آدم میں سکھر اور خیرپور پولیس کا قتل کیس کے ملزم کی گرفتاری کیلئے مشترکہ آپریشن

0 128

ٹنڈو آدم (آن لائن نیوز روم) عدالتی حکم کے بعد قاسم کھوسو قتل کیس کے مرکزی ملزم مفرور راو شاکر عرف شاکر بم اور رانا کامران  کی گرفتاری کیلئے سکھر اور خیر پور پولیس کی جانب سے  ٹنڈو آدم میں مشترکہ چھاپہ مار کاروائی کی گئی۔ سکھر کے مقامی عدالتی حکم کے بعد قاسم کھوسو قتل کیس کے مرکزی ملزم مفرور راو شاکر عرف شاکر بم اور رانا کامران  کی گرفتاری کیلئے سکھر اور خیر پور پولیس کی جانب سے  ٹنڈو آدم میں مشترکہ چھاپہ مار کاروائی کی گئی، قاسم کھوسو کے قتل کیس کے مرکزی ملزم راو شاکر عرف شاکر بم  گرفتاری کیلئے پولیس کی چھاپہ  کاروائی جاری ہے پولیس کے مطابق کیس کے مرکزی مفرور ملزم راو شاکر کی موجودگی اطلاع پر چھاپہ مارا گیا پولیس کا مزید کہنا تھا کے  مفرور ملزم راو شاکر کی موبائیل فون ٹریس کی لوکیشن یہاں کی آئی جس بعد چھاپہ مار کاروائی کاروئی عمل میں لائی گئی ،پولیس کا مزید کہنا تھا کے مفرور ملزم راو شاکر عرف شاکر بم اور رانا کامران  یہاں سے فرار ہوگئے ہیں  مگر مفرور ملزمان گرفتاری کیلئے  چھاپہ مار کاروائی مزید تیز کر کے  گرفتاری جلد عمل میں لائی جائے گی۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.