Ultimate magazine theme for WordPress.

کورونا نے سندھ پولیس کے ایک اور جوان کی جان لے لی، 150 لوگ زیرعلاج

0 142

کراچی (رپورٹ:سید موسیٰ رضا) کراچی میں کرونا وائرس سے ایک اور پولیس اہلکار شہید ہوگیا۔ وائرس سے شہید اہلکار و افسران کی تعداد تین ہوگی ہے۔ پولیس ترجمان کے مطابق  150 افسران اور جوان وائرس سے متاثر ہوئے ہیں، 118 اہلکار زیر علاج ہیں،29 صحتیاب ہوچکے ہیں۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.