Ultimate magazine theme for WordPress.
GFS builders

وزیراعلیٰ سندھ کا جی ڈی اے ایم پی اے راشد شاہ راشدی سے رابطہ، دوبارہ ٹیسٹ کرانے کو کہا

0 321

کراچی (رپورٹ: سید موسیٰ رضا) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے جی ڈی اے کے ایم پی اے سید راشد شاہ راشدی سے رابطا کیا ہے اور دوبارہ کورونا ٹیسٹ کرانے کا کہا ہے، جس پر پیر سید راشد شاہ راشدی نے کہا  ہے کہ ہمیں سندھ حکومت پر اعتماد نہیں ہے، لوگوں کو دھوکا دیا جا رہا ہے، پیر جو گوٹھ میں ٹیسٹ کرایا تو پازیٹو آیا اور جب کراچی آکر ڈائو میڈیکل یونیورسٹی سے ٹیسٹ کرایا تو نیگیٹو آیا ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.