Ultimate magazine theme for WordPress.

آصف علی زرداری کی طبیعت اچانک خراب ہوگئی، انتہائی نگہداشت وارڈ منتقل

0 2,151

کراچی (آن لائن نیوز روم) پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری کی طبیعت اچانک خراب ہوگئی ہے، جس کے بعد ان کو سائوتھ سٹی اسپتال کراچی منتقل کردیا گیا ہے۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے ذرائع کے مطابق آصف علی زرداری کی طبیعت ناساز ہوگئی ہے، ان کو سائوتھ سٹی اسپتال کراچی کے انتہائی نگہداشت کے وارڈ میں منتقل کیا گیا ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.