Ultimate magazine theme for WordPress.

جامعہ مہران جامشورو انتظامیہ نے ملازمین کی لیو انکیشمنٹ روک دی

0 31

جامشورو(آن لائن نیوز روم) جامعہ مہران جامشورو کی انتظامیہ نے ملازمیں لیو انکیشمنٹ روک دی ملازمیں پریشان مہران یونیورسٹی ایمپلازئیز ایسوسیئشن (میوا) کی جانب سے احتجاج کا چتاء تفصیلات کے مطابق مہران یونیورسٹی جامشورو کے سینڈیکیٹ سے منظور شدہ لیو انکیشمنٹ ہر سال عیدالفطر کے موقع پر دی جاتی ہے مگر جامعہ مہران کی انتظامیہ نے لاک ڈاؤں میں سندھ حکومت کے فیصلے کے انتظارکے باعث روک دی اس سلسلے میں رابطہ کرنے پر شیخ الجامیہ مہران ڈاکٹر اسلم عقیلی نے بتایہ کے ہم نے سندھ حکومت کو لکھا ہے سندھ حکومت کی جانب سے لیو انکیشمنٹ کا فیصلا آئیگا تو پہلے مہران جاری کردیگی دوسری طرف مہران یونیورسٹی ایمپلائیز ایسوسیئشن کے صدر علی محمد شورو، جنرل سیکریٹری غلام شبیر بلوچ، ھاشم ڈاھانی،احمد خان کوریجو،سومر خان رند، سبز علی بلیدی، سید احسان شاہ، شہزاد مسیح سمیت میوا کے عہدیداراں نے شرکت کی اجلاس کی صدارت میوا کے صدر علی محمد شورو نے کی اس موقع اجلاس میں خطاب کرتے ہوئے کہا کے جامعہ مہران کے ملازمین کے مسائیل حل نا ہونے پر صورتحال کا جائزہ لیا گیا مہران یونیورسٹی کے انتظامیہ کو لیوانکیشمنٹ کی درخواستیں دینے کے باوجود ہر سال ملازمیں کو ملنے والی لیو انکیشمنٹ کی ابھی تک کوئی تاریخ بھی نہین دی گئی ہے جس کے باعث ملازمیں پریشانی میں مبتلا ہیں جنرل سیکریٹری غلام شبیر بلوچ نے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کے ہم مہران یونیورسٹی انتظامیہ سے مطالبہ کرتے ہیں کے جلد سے جلد لیو انکیشمنٹ کی تاریخ دی جائے دوسری طرف حکومت کی جانب سے دیئے گئے کرونا وائرس کے ایس او پیز پر سختی سے عمل کرتے ہوئے ہم اپنا پر امن احتجاج کرینگے جو کہ ہمارہ جہموری حق ہے دوسری طرف جامعہ مہران آفیسر ویلفیئر ایسوسیئشن کے صدر سید جاوید شاہ نے بتایہ کے ہمارے آفسراں کے وفد کی ملاقات وائیس چانسلر سے ہوئے ہے وائیس چانسلر نے حکومت کے فیصلی کی یقین دہائی کروائی ہے سیکریٹری جنرل غازی خان پرہیار نے بتایہ کے امید ہے کے جلد سے جلد لیوانکیشنمٹ مل جائیگی۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.