Ultimate magazine theme for WordPress.

ملک کے نجی اسکولز مالکان 15 جولائی تک تعلیمی ادارے بند رکھنے کا فیصلہ مسترد کردیا

0 101

کراچی (آن لائن نیوز روم) آل پاکستان پرائیویٹ اسکولز ایسوسیئیشن نے اسکولز 15 جولائی تک بند رکھنے والے حکومتی فیصلا مسترد کردیا ہے۔ اپنے بیان میں آل پاکستان پرائیویٹ اسکولز ایسوسیئیشن نے کہا ہے کہ ہم حکومتی فیصلا تسلیم نہیں کرتے، اسکولز بند رکھنے کا فیصلا نجی اسکولز کو معاشی طور پر تباہ کرنا ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.