Ultimate magazine theme for WordPress.
GFS builders

مٹیاری پولیس کی کچے میں کارروائی، چوری شدہ 14 بکریاں برآمد، یک ملزم گرفتار

0 139

مٹیاری (آن لائن نیوز روم) ایس ایس پی مٹیاری آصف احمد بگھیو  کی ہدایات پر ضلع بہر مین جرائم پیشہ افراد کے خلاف کاروائیاں جاری۔ ایس ایچ او تھانہ کہیبرانی کا اپنی ٹیم کے ہمراہ بابا شاہ عنایت درگاھ نزد کلیان بند کچے کے علائقے مین مخفی اطلاع ملنے پر کارروائی 14 چوری شدہ بکریاں برآمد، ایک چور گرفتار دو فرار ہونے کامیاب، پولیس کی ٹیمین پیچھے روانہ تفصیل کے مطابق 25,اپریل کو فریادی بنام احمد ماچہی نے تہانہ کہیبرانی مین رپورٹ داخل کروائی کے نا معلوم چور  رات دیر سے ان واڑے کہیبرانی فاریسٹ سے ان کی 14 بکریاں نامعلوم ٹائیم پر چوری کر کے فرار ہو گئے۔ایسی رپورٹ داخل ہونے کے بعد تہانہ کہیبرانی کے ایس ایچ او اور اس کی ٹیم نے مختلف مقامات پر چہاپے مارے۔ بالآخر مخفی اطلاع ملنے پر کچے کے علاقے کلیان بند درگاھ باباعنایت شاہ کے قریب، کاروائی کر کے ایک جوابدار بنام ابراھیم ماچہی کو گرفتار کر کر کے چوری شدہ بکریاں برآمد کر لئے، جب کے دو جوبدار بھاگ جانے مین کامیاب ہوگئے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.