Ultimate magazine theme for WordPress.

ملیر پولیس اور سول ہسپتال کا کارنامہ، قتل ہونے والی خاتون کا پوسٹ مارٹم نہیں کیا اور ڈیتھ سرٹیفیکیٹ جاری کردیا

0 137

ملير( رپورٹ: درياخان شر) سول اسپتال انتظامیہ نے  شاہ لطیف  میں جلا کر قتل کیے جانے والی خاتون کا بغیر پوسٹمارٹم کے ڈیتھ سرٹیفیکیٹ جاری کر دیا، مقتولا کا 80 فیصد  جسم جل جانے کے باوجود موت کا سبب دل کا دورہ قرار دیا گیا ہے،  ڈاکٹروں کی غفلت سے سرٹیفکیٹ میں خاتون کے خاوند کی جگہ اس کے والد کا نام لکھ دیا آیا، شاہ لطیف تھانہ کی بجائے رزاق آباد تھانہ دکھایا گیا جو کہ کراچی میں کہیں بھی موجود نہیں ہے، ملیر پولیس کی نااہلی مقتول خاتون کا پوسٹ مارٹم کرائے بغیر ہی لاش ورثہ کے حوالے کردیں، مقتول خاتون حمیرا جوکھیو کو جلائے جانے کی  سسرالیوں پر ایف آئی آر درج ہے  جس میں مقتول کی ساس گرفتار خاوند ابھی تک فرار ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.