Ultimate magazine theme for WordPress.

سندھ میں کورونا نے تباہی مچادی، مزید 12 افراد جاں بحق، 358 نئے کیسز کی تصدیق

0 241

کراچی (رپورٹ:سید موسیٰ رضا) سندھ میں کورونا کے باعث گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران 12 افراد انتقال کر گئے ہیں۔ محکمہ صحت سندھ کے مطابق صرف 2578 ٹیسٹ کئے گئے جن میں سے 358 نئے کیسز کی تصدیق ہوئی ہے، کورونا مریضوں کی کُل تعداد 6053 ہوگئی ۔ مجموعی ہلاکتوں کی تعداد 112 ہوگئی۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.