Ultimate magazine theme for WordPress.
GFS builders

پیمرا اِن ایکشن، تمام ٹی وی چینلز مالکان کو ملازموں کو فورنً تنخواہیں دینے کا حکم

0 169

اسلام آباد (آن لائن نیوز روم) نیوزایکشن کمیٹی پاکستان کی کوششیں رنگ لانے لگیں، ‏پیمرا نے تمام ٹی وی چینلز کو میڈیا کارکنوں کی بقایا تنخواہوں کی عیدالفطر سے پہلے ادائیگی کے لیے خط لکھ دیا۔ پیمرا کی جانب سے لکھے گئے خط میں کہا ہے کہ  ‏تمام چینلز کو سپریم کورٹ اور قائمہ کمیٹی اطلاعات کے احکامات کی روشنی میں بقایا تنخواہوں کی بلا تاخیر ادائیگی کی ہدایت کی جاتی ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.