Ultimate magazine theme for WordPress.

محکمہ صحت سندھ کے عملے کو اسپیشل الاوؑنس دینے کا فیصلہ، سمری وزیراعلیٰ ہاوؑس ارسال کردی گئی

0 1,078

کراچی (آن لائن نیوز روم) سندھ حکومت محکمہ صحت کے عملے کو اسپیشل الاؤنس دینے کی تیاری کردی، سیکریٹری صحت نے ہیلتھ ملازمین کو بنیادی تنخواہ اضافی دینے کی سمری وزیر اعلی سندھ کو ارسال کردی۔ محکمہ صحت سندھ کے مطابق کورنا کی وبائی صورتحال میں ڈاکٹرز کی خدمات قابل تعریف ہیں،  ڈاکٹرز کو اضافی الاؤنس دینے کی منظوری دی جائے سمری وزیر اعلی ہاؤس پہنچ گئی، وزیر صحت سندھ کی ڈاکٹرز کے مطالبے پر سمری وزیر اعلی کو ارسال کی، تمام پیرا میڈیکل اسٹاف کی خدمات خراج کی مستحق ہیں۔ وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ کے مطابق  میڈیکل عملے کو کورنا کی سے لڑنے کی میں آگے رہنے پر زبردست الاؤنس دیا جائے گا، صوبے کے ڈاکٹر فرنٹ لائن کے سولجر ہیں۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.