Ultimate magazine theme for WordPress.

کورونا میں مبتلا سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر روشن کنبھر انتقال کرگئے

0 377

کراچی (آن لائں نیوز روم) کرونا میں مبتلا اسسٹنٹ ڈائریکٹر ایس بی سی اے روشن علی کنبھر انتقال کرگئے، کرونا پازیٹو آنے کے بعد زیرعلاج تھے، ایس بی سی اے کے مزید افسران کرونا میں مبتلا ہیں، حفاظتی اقدامات کے تحت عام شہریوں کا داخلہ بند ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.