Ultimate magazine theme for WordPress.

نجف الشرف کورونا وائرس سے پاک قرار، حضرت علی کا روضہ مبارک زائرین کیلئے کھول دیا گیا

0 361

نجف الشرف (آن لائن نیوز روم) عراقی حکومت نے نجف الشرف کوکورونا وائرس سے پاک قرار دینے کے بعد حضرت علی علیہ السلام کے روضہ مبارک کو زائرین کیلئے کھول دیا گیا ہے۔ یاد رہے کہ حضرت علی علیہ السلام کے روضہ مبارک کو ایک ماہ قبل زائرین کیلئے بند کردیا گیا تھا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.