Ultimate magazine theme for WordPress.

خواتین کے حقوق کی علمبردار اور سوٹا رہنما پروفیسر عرفانہ ملاح کے والد سائیں غلام محمد ملاح انتقال کرگئے

0 200

حیدرآباد (آن لائن نیوز روم) سندھ یونیورسٹی کے اساتذہ تنظیم سوٹا کی صدر، خواتین کے حقوق کی علمبردار اور سول سوسائٹی کی سرگرم رکن پروفیسر عرفانہ ملاح کے والد کے این شاہ کی مشہور تعلیمی درسگاھ ہائی اسکول گوزو کے سابق ہیڈماسٹر، نامور تعلیمی ماہر سائیں غلام محمد ملاح کا انتقال ہوگیا ہے۔ مرحوم کی جنازے نماز ابائی گاوؑں کے این شاہ میں ادا کی جائے گی۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.