Ultimate magazine theme for WordPress.

گھوٹکی کے قریب جام بلاول سے 2 افراد اغوا ہو گئے

0 81

گھوٹکی(رپورٹ:مقبول بوزدار) گھوٹکی کے قریب نواحی گاؤں جام بلاول سے دو افراد اغوا ہو گئے ہیں۔ ورثاء کے مطابقصدام اور الھڈنو کھیتوں کے پانی دینے گیئے تو واپس نہیں آئے،  دونوں افراد کے موبائیل فون بھی بند ہیں۔ دونوں کو اغوا کیا گیا ہے۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور ورثاء کچے کی طرف روانا ہوگئے ہیں۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.