Ultimate magazine theme for WordPress.

سندھ میں چوتھے لوکل گورنمینٹ الیکشن کرانے کیلئے تفیصلات طلب کرلیے گئے

0 290

کراچی (آن لائن نیوز روم) سندھ میں لوکل گورنمینٹ اگسٹ 2020ء میں ختم ہورہی ہے، لیکن الیشن کمیشن آف پاکستان نے ابھی سے نئے الیکشن کرانے کی تیاریاں شروع کردی ہے۔اس سلسلے میں ڈپٹی ڈائریکٹر لوکل گورنمینٹ سندھ نے الیکشن کمیشن آف پاکستان کے توسط سے ایک لیٹر جاری کرے سندھ بھر کی یونین کونلسز، یونین کامیٹیز، ٹائون کمیٹز کے وارڈز اور میونسپل کمیٹیز سے تفصیلات طلب کرلی گئی ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.