Ultimate magazine theme for WordPress.

‘بائے بائے لاک ڈائون’ شرجیل انعام میمن کا لاک ڈائون کے متعلق دلچسپ تبصرا

0 219

حیدرآباد (آن لائن نیوز روم) کورونا ایمرجنسی کے متعلق حیدرآباد میں سندھ حکومت کے فوکل پرسن شرجیل انعام میمن نے ملک میں لاک ڈائون کے متعلق آنے والے فیصلے پر دلچسپ تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ مسجدیں کھل گئی، کیوں کہ ان پر لاک ڈائون کا اطلاق نہیں ہوگا۔ سماجی ویب سائیٹ پر اپنے ٹوئیٹ پیغام میں شرجیل میمن نے کہا ہے کہ سارے دکان بھی کھل جائینگے، کیوں کہ ٹریڈرز ایسوسی ایشن پاکستان نے اعلان کیا ہے، ملک میں تعمیراتی انڈسٹری کام کریگی، اس کے ساتھ ساتھ کچھ اور کاروبار بھی کھل جائینگے، کیوں کہ وزیراعظم عمران خان نے اعلان کیا ہے۔ شرجیل میمن نے مزید کہا ہے کہ پنجاب حکومت نے کل سے سرکاری آفیسز بھی کھولنے کا اعلان کیا ہے، اس لیئے میرے طرف سے بائے بائے لاک ڈائون۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.