Ultimate magazine theme for WordPress.

سندھ کے گلوکار ضامن علی کے خلاف سوشل میڈیا پر مذہبی مواد رکھنے کا مقدمہ درج، گھر خالی کرکے فرار

0 773

حیدرآباد (آن لائن نیوز روم) سندھ کے نامور گلوکار ضامن علی کے خلاف سوشل میڈیا پر مذہبی عقیدے کے خلاف مواد رکھنے پر کوٹڑی تھانے میں مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ محمد ابراہیم پٹھان کی فریاد پر کوٹڑی پولیس نے مقدمہ درج کیا۔ محمد ابراہیم نے ضامن علی کی جانب سے سوشل میڈیا پر رکھنے والا مواد یو ایس بی میں سیو کرکے پولیس کے پاس جمع کراویا۔ مقدمہ درج ہونے کے بعد ضامن علی اپنے گھر والوں کے ساتھ کسی نامعلوم مقام پر منتقل ہوگیا ہے، جبکہ اس کی گرفتاری عمل میں نہیں آسکی ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.