Ultimate magazine theme for WordPress.
GFS builders

حیدرآباد سے اچھی خبر، 81 افراد میں سے 77 کی کورونا رپورٹ نیگیٹو آگئی

0 441

حیدرآباد (آن لائن نیوز روم) حیدرآباد میں کرونا وائرس 77  افراد کی رپورٹ نیگیٹو آگئی ہے،  پازیٹو قرار 81 افراد میں سے 77 افراد کی رپورٹ نیگیٹو آگئی،  گورمینٹ کوہسار ہسپتال میں 81 افراد میں کرونا وائرس پازیٹو قرار دیا گیا تھا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.