Ultimate magazine theme for WordPress.
GFS builders

سندھ حکومت کی جانب سے رہا کئے گئے 519 قیدیوں کو دوبارہ گرفتار کرنے کا حکم

0 266

اسلام آباد (آن لائن نیوز روم) سندھ حکومت کی جانب سے رہا کئے گئے 519 قیدیوں کو دوبارہ گرفتار کرنے کا حکم دیدیا گیا ہے۔ سپریم کورٹ نے اٹارنی جنرل کی تجاویز منظور کر لیں ہے، عدالت نے اسلام آباد ہائیکورٹ اور سندھ ہائیکورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا اور دائیر درخواست کو 184(3)کے تحت قابل سماعت قرار دے دیا، عدالت نے اسلام ہائیکورٹ کی جانب سے بھی ضمانت پر رہا کیے گئے انڈر ٹرائل قیدیوں کی دوبارہ گرفتاری کا حکم دیا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.