Ultimate magazine theme for WordPress.
GFS builders

کورونا سے ہلاک ہونے والے ڈاکٹر عبدالقادر سومرو کی نماز جنازہ، مخصوص قبرستان میں تدفین

0 159

کراچی / ملیر (آن لائن نیوز روم) کورونا کے باعث ہلاک ہونے والے ڈاکٹر عبدالقادر سومرو کی نماز جنازہ وتدفین گلشن حدید کے قریب واقع لنک روڈ والے قبرستان میں کردی گئی، یہ اسی ایکڑ پرمشتمل قبرستان کرونا سے جانبحق افراد کے لئے مختص کیا گیا ہے۔ غائبانہ نماز جنازہ کل دوپہردوبجے الخدمت مسجد میں اداکی جائے گی۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.