Ultimate magazine theme for WordPress.

سندھ میں مزید 15 دن کے لیے تمام وائن شاپ بند رہینگے

0 316

کراچی (آن لائن نیوز روم) سندھ حکومت نے صوبے بھر میں مزید  15 دن کے لیے تمام وائن شاپ (شراب خانے ) بند کردئے، شراب خانے اب 9 اپریل تک بند رہیں گے ، محکمہ ایکسائز کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا، سندھ تمام اضلاع کے ڈاریکٹرز ایکسائز کو آڈر دیا گیا ہے، اس سے پے 18 مارچ کو 15 روز کے لئے شراب خانے بند کرنے حکم دیا گیا تھا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.