Ultimate magazine theme for WordPress.

حیدرآباد میں مزید 9 کیسز کی تصدیق، شہید بینظیرآباد میں بھی کورونا کے 6 کیس سامنے آگئے

0 446

کراچی (آن لائن نیوز روم) حیدرآباد میں کورونا کے 9 نئے کیسز سامنے آگئے ہیں، جس کے بعد تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 137 ہوگئی ہے۔ نئے اعداد شمار کے مطابق کراچی میں نئے 17 کیسز کے بعد 324، شہید بینظیرآباد میں 6، جامشورو میں 2، سکھر میں 265، لاڑکانہ میں 7، دادو میں ایک اور جیکب آباد میں ایک کیسز کی تصدیق ہوگئی ہے۔ صوبے بھر میں کورونا کے مریضوں کی تعداد 680 ہوگئی ہے، اس وقت تک 54 مریض صحتیاب ہوکر گھر روانا ہوگئے ہیں۔ جبکہ اموات کی تعداد 9 ہیں۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.