Ultimate magazine theme for WordPress.

حیدرآباد کے تین نجی اسپتالز اور تین ہوٹلز تحویل میں لیکر قرنطینہ سینٹرز بنادیا گیا

0 166

کراچی (آن لائن نیوز روم) سندھ حکومت نے حیدرآباد کے تین نجی اسپتالز اور تین ہوٹلز تحویل میں لیکر ان کو قرنطینہ سینٹرز کا درجا دے دیا ہے۔ جاری کیے گئے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق حیدرآباد کی ضلعی انتظامیہ نے حیدرآباد کے 3 نجی اسپتالوں اور 3 ہوٹلز کو قرنطینہ سینٹر کا درجہ دے دیا راجپوتانہ اسپتال, اسریٰ اسپتال اور میمن اسپتال قرنطینہ ڈکلیئر جبکہ ہوٹل انڈس, ہوٹل کراؤن اور ہوٹل سٹی گیٹ بھی قرنطینہ سینٹر کیلئے مختص کردیا گیا ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.