Ultimate magazine theme for WordPress.

پولیس سروس آف پاکستان کے26افسران کی گریڈ 19میں ترقی دیدی گئی

0 65

کراچی (آن لائن نیوز روم) پولیس سروس آف پاکستان کے26افسران کی گریڈ 19میں ترقی دیدی گئی ہے۔ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نےافسران کی ترقی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا، پولیس سروس آف پاکستان کےافسران مختلف صوبوں اور وفاقی اداروں میں خدمات سرانجام دےرہے ہیں، پولیس سروس آف پاکستان کےافسر زین شیخ کی گریڈ 19میں ترقی دی گئی، زین علی شیخ وزارت داخلہ کےماتحت ایف آئی اے میں خدمات سرانجام دے رہے ہیں،  اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے ایف آئی اے افسر زین علی شیخ کی ترقی کانوٹیفکیشن جاری کردیا،  گریڈ 19میں ترقی کےبعد زین شیخ ایف آئی اےسندھ میں ہی خدمات سرانجام دینگے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.