Ultimate magazine theme for WordPress.

سندھ میں ایک ہی گھر کے 8 افراد کورونا میں مبتلا ہوگئے

0 277

کراچی (آن لائن نیوز روم) کراچی میں ایک ہی گھر کے 8 افراد کو کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی ہے، جس کے بعد ان کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ ایدھی کے مطابق کرونا ٹیم نےبلدیہ سعید آباد   کےقریب گھر سے ایک ہی خاندان کے 8 مریضوں کو سول siut ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.