Ultimate magazine theme for WordPress.

کراچی میں رینجرز کی وردی پہن کر اغوا کی وارداتیں کرنے والا بین الصوبائی گروپ گرفتار

0 252

کراچی (آن لائن نیوز روم) بین الصوبائی اغواکار گروپ کے دس اغوا کار کراچی سے گرفتارہوگئے ہیں۔ ایس ایس پی ساوتھ  شیراز نزیر کے مطابق ملزمان مغویوں کی منتقلی کے لیئے سیکورٹی اہلکاروں کے یونیفارم استعمال کرتے تھے ، ملزمان تصور نامی شہری اور اس بیوی پروین اور دو بچوں کو اغوا کرنے آئے تھے۔ ایس ایس پی کا کہنا تھا کہ ملزمان آرمی کے جعلی یونیفارم اور میڈیا کے جعلی کارڈ استعمال کرتے تھے، ملزمان کے قبضے سے تین گاڑیاں اور اسلحہ برآمد ہوا ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.