Ultimate magazine theme for WordPress.

پاکستان میں کورونا مریضوں کی تعداد 1625 ہوگئی، 21 افراد زندگی کی بازی ہار گئے

0 169

اسلام آباد (آن لائن نیوز روم) ملک بھر میں کوروناوائرس  کیسز کی تعداد 1625 ہو گئی ہے۔ کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر سے اعدادوشمار کے مطابق گزشتہ چوبيس گھنٹوں کے دوران 54 نئے کيسز جبکہ چار اموات رپورٹ ہوئى، ملک بهر میں 21 افراد زندگى کى بازى ہار گئے، پنجاب میں سب سے زیادہ کورونا کيسز رہورٹ ہوئے تعداد 593 تک جا پہنچى، سندھ میں کورونا کيسز کى  تعداد 508 ہوگئى۔ کمانڈ اينڈ کنٹرول سینٹرکے مطابق خیبرپختونخواہ میں کورونا وائرس کے 195 کيسز ہوگئے،  بلوچستان میں 144 اور اسلام آباد میں 51 کيسز رپورٹ ہوئے، آزاد کشمیر میں 6 اور گلگت بلتستان میں 128 کیس رپورٹ، پاکستان میں 28 افراد کورونا وائرس سےمکمل طور پر صحتياب ہو گئے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.