Ultimate magazine theme for WordPress.

کورونا کی تشخیص پانج منٹ میں کرنے والی ڈیوائس بنانے والا سائنسدان کون ہے اور اس کا سندھ سے کیا تعلق ہے۔۔؟

0 602

کراچی (رپورٹ آن لائن نیوز روم) امریکا میں کورونا وائرس کی تشخیص پانج منٹ میں ممکن بنانے والی ڈیوائس بنانے والے سائنسدان کا تعلق سندھ کے شہر لاڑکانہ سے ہے۔ریاست کیلیفورنیا کے شہر سین ڈیاگو میں مقیم سندھی سائنسدان جمیل شیخ نے کم وقت میں لیب ڈوائس بنا کر نیا ریکارڈ قائم کیا ہے، لاڑکانہ سے تعلق رکھنے والے سائنسدان جمیل شیخ کی بنائی ہوئے ڈیوائس کو امریکی ادارے ایف ڈی اے کو گذشتہ روز رجسٹرڈ کیا گیا اور آج امریکی صدر ٹرمپ نے اس کا اعلان بھی کردیا ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.