Ultimate magazine theme for WordPress.

رائے ونڈ تبلیغی مرکز میں 23افراد کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی

0 116

لاہور (آن لائن نیوز روم) ملک بھر میں تبلیغی جماعت کے ارکان کی پکڑ دھکڑ تیز ہوگئی ہے، تبلیغی جماعت کے ارکان کو احتیاطی تدابیر اختیار نہ کرنا مہنگا پڑ گیا، رائے ونڈ تبلیغی مرکز میں 23افراد کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی ہے۔ قصور میں تبلیغی جماعت کے 10 غیر ملکیوں سمیت 47افراد قرنطینہ منتقل ہوگئے ہے،سندھ، پنجاب میں سینکڑوں کارکن قرنطینہ منتقل ہوئے ہیں، تبلیغی مراکز کے باہر پہرہ سخت کردیا گیا ہے۔ پنجاب حکومت کا کہنا ہے کہ ایک ہفتہ قبل رائے ونڈ کے تبلیغی مراکز کو کورنٹین قرار دے دیا تھا،  تبلیغی مرکز میں موجود افراد کے ٹیسٹ کیے جارہے ہیں، ایمر جنسی کے دوران تمام حلقوں کو ذمہ داری کا مظاہرہ کرنا چاہتے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.