Ultimate magazine theme for WordPress.

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی طبیعت اچانک خراب ہوگئی

0 854

کراچی (آن لائن نیوز روم) مسلسل کام کرنے کی وجہ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی طبیعت خراب ہوگئی ہے، جس کے بعد وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے ڈاکٹر سے معائنہ کرایا، ڈاکٹرز نے وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کو آرام کرنے کا مشورہ دیا ہے اور کہا ہے کہ مسلسل کام کرنے کی وجہ سے آپ کی طبیعت خراب ہوگئی ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.