Ultimate magazine theme for WordPress.

سندھ میں مزید 7 افراد کو کورونا وائرس کی تصدیق، 421 کیسز ہوگئے

0 224

کراچی (آن لائن نیوز روم) سندھ میں مزید 7 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی ہے۔ محکمہ صحت سندھ کے مطابق سندھ میں کورونا سے متاثرہ افراد کی 421 ہوگئی ہے،  چھ نئے کیسز کا تعلق کراچی سے ہے جن میں وائرس مقامی منتقلی سے ہوا، ایک متاثرہ شخص کا تعلق حیدرآباد سے ہے جو انگلینڈ سے پہنچا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.