Ultimate magazine theme for WordPress.

راولپنڈی میں کوروںا وائرس میں مبتلا خاتون مریض ہلاک، ملک میں اموات کی تعداد 8 ہوگئی

0 189

راولپنڈی (آن لائن نیوز روم) پاکستان میں کورونا وائرس نے ایک اور جان لے لی ہے۔ تفصیلات کے مطابق راولپنڈی میں کورونا وائرس میں مبتلا خاتون جاں بحق ہوگئی ہے۔ کمشنر راولپنڈی کا کہنا ہے کہ کورونا مرض میں مبتلا خاتون مریض نے دوران علاج دم دے دیا ہے۔ اب پاکستان میں کورونا وائرس کے باعث ہلاکتوں کی تعداد 8 ہوگئی ہے، جبکہ مریضوں کی تعداد 998 تک پہنچ چکی ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.