Ultimate magazine theme for WordPress.

وزیراعلیٰ سندھ نے چین سے آنے والی کورونا ٹیسٹ کٹس کی کھیپ وصول کرلی

0 226

کراچی (آن لائن نیوز روم) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے ایئرپورٹ پہنچ کر چین سے آنے والے این 95 ماسک کی کھیپ وصول کی۔ ترجمان وزیراعلیٰ سندھ  کے مطابق یہ ماسک چین نے عطیہ کئے ہیں، وزیراعلیٰ سندھ نے 50 لاکھ ماسک اور 10 ھزار ٹیسٹنگ کٹس وصول کیں۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.