Ultimate magazine theme for WordPress.

سندھ حکومت کو ناکام بنانے کی سازش منظرعام پر آگئی

0 706

نوابشاہ (آن لائن نیوز روم) ملک میں تیزی سے پھیلنے والے کورونا وائرس سے لڑنے میں دن رات مصروف سندھ حکومت کو اپنے ہی افسروں کی جانب سے ناکام بنانے کی سازش سامنے آگئی ہے۔ نوابشاہ میں غریبوں کو تقسیم کرنے کیلئے آنے والا راشن رات کے اندھیروں میں چنچی رکشوں میں بھر کر افسران کے گھروں میں جانے لگا پولیس نے چنگچی رکشہ روک کر وڈیو وائرل کردی۔ چنگچی رکشہ ڈرائیور نے پوچھنے پر بتایا کہ یے سامان ٹی ایم او صاحب کے گھر لے جایا جار رہا ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.