Ultimate magazine theme for WordPress.

‘اللہ اکبر-اللہ اکبر’ کورونا سے نجات کیلئے سندھ میں ہر طرف سے اذان کی گونج آنے لگی

0 465

کراچی (آن لائن نیوز روم) پوری دنیا میں تیزی سے پھیلنے والے موتمار وائرس کورونا سے نجات کیلئے سندھ میں اذانیں دینے کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے۔ مختلف مذہبی رہنماوؑں اور علما کرام کی جانب سے اپیل کرنے کے بعد عوام کی بڑی تعداد اپنے گھروں کی چھتوں پر چڑھ کر اذانیں دی رہے اور باری تعالیٰ کے سامنے ہاتھ اٹھائے رحم کی التجا کر رہی ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.