Ultimate magazine theme for WordPress.
GFS builders

سندھ میں صبح 8 سے شام 8 بجے سخت لاک ڈائون کرنے کا حکم، پرچون کی دکانیں بھی بند رہیں گی

0 407

کراچی (آن لائن نیوز روم) سندھ حکومت نے صبح 8 سے شام 8 تک شہر میں موثر لاک ڈاون کرنے کے احکامات جاری کردیئے ہیں۔ وزیر اطلاعات سید ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ  شام 8 سے صبح 8 بجے تک تمام دکانیں، پرچون کی دکانیں بند رہیں گے،  اسپتالیں 24 گھنٹے کام کرتی رہیں گی،  وزیراعلیٰ سندھ کی شعبہ بینکنگ کو ضروری برانچز کھولنے کی ہدایات کی ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.