Ultimate magazine theme for WordPress.

‘لاک ڈائون’ کا فائدہ نہیں ہوا، سندھ میں کورونا کے مزید 13 کیسز کی تصدیق

0 154

کراچی (آن لائن نیوز روم) سندھ میں مزید 13 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی ہے۔ محکمہ صحت سندھ کے مطابق نئے کیسز میں 8 کا تعلق کراچی سے ہے جن کی ٹریول ہسٹری نہیں ہے،  5 نئے کیسز سکھرایران سے آنے والے افراد  ہیں،  سندھ میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 407 ہو گئی ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.