Ultimate magazine theme for WordPress.

سندھ پولیس میں ڈی آئی جی سطح پر تبادلے اور تقرریاں

0 400

کراچی (رپورٹ: سید موسیٰ رضا) سندھ پولیس میں بڑے پیمانے پر تبادلے اور تقرریاں کی گئی ہے۔ جاری کیئے گئے نوٹیفکیشن کے تحت عاصم قائم خانی کو دی آئی جی ویسٹ، ذوالفقار مہر کو ڈی آئی جی فنانس اور امین یوسفزئی کو ڈی آئی جی ایڈمن مقرر کردیا گیا ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.