Ultimate magazine theme for WordPress.

لاک ڈاون کے دوران کوئی بھی ملازم ‘لے آف’ نہیں ہوگا، سندھ حکومت کا نیا آرڈر جاری

0 665

کراچی (آن لائن نیوز روم) سندھ میں جیسے ہی لاک ڈائون کا اعلان کیا گیا ہے اس دن سے سندھ حکومت عام شہری کے حقوق کا تحفظ کرنے میں سب سے آگے نظر آ رہی ہے، جی ہاں! سندھ حکومت نے اب ایک نیا آرڈر جاری کیا ہے جس کے تحت موجودہ صورتحال کوئی صنعتی ادارہ، فیکٹری کسی ملازم کو لاک ڈاون کے دوران "لے آف” نہیں کر سکے گی سندھ حکومت نے ملازمین کی ملازمت اور تنخواہوں کے تحفظ کا حکم نامہ جاری کر دیا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.