Ultimate magazine theme for WordPress.

‘بے بی ڈول’ گرل بھی کورونا وائرس میں مبتلا ہوگئیں

0 212

ممبئی (آن لائن نیوز روم) بالی وڈ کی مشہور گلوکارہ کانیکا کپور میں بھی کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی ہے جس کے بعد انہیں اور ان کی فیملی کو قرنطینہ میں رکھ دیا گیا ہے۔  گلوکارہ حال ہی میں برطانیہ سے لوٹی ہیں جنہوں نے آئسولیشن میں رہنے کے بجائے لکھنؤ کے تاج ہوٹل میں ایک پارٹی میں بھی شرکت کی تھی۔  اترپردیش کی پولیس نے غفلت برتنے پر گلوکارہ کے خلاف مقدمہ بھی درج کرلیا ہے۔ خیال رہے کہ گلوکارہ نے کئی مشہور گیت گائے ہیں جن میں سب سے زیادہ مشہور ’بے بی ڈول‘ ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.