Ultimate magazine theme for WordPress.

کراچی میں صورتحال سنگین ہوگئی، آغا خان اسپتال نے کورونا کیسز لینے سے انکار کردیا

0 403

کراچی (آن لائن نیوز روم) آغا خان اسپتال نے کورونا کے نئے مریض اور ایمرجنسی کیسز لینے سے انکار کر دیا ہے۔ آغا اسپتال کے دروازے مریضوں کے لئے بند ہوگئے ہیں، سول اسپتال کراچی کی ایمبولینس کو بھی جانے سے روک دیا۔ ایمبولینس ڈارئیور نے موقف اختیار کیا کہ ایمرجنسی کیس ہے اندر جانے کی اجازت دی جائے، جس پر گارڈ نے کہا کہ انتظامیہ نے اسپتال کے اندر جانے سے منع کیا ہے۔ شہری نے گارڈ سے درخواست کی کہ اسپتال میں جانے دیا جائے۔ میرے ساتھ کورنا کا مریض ہے جو بیرون ملک سے آیا ہے۔  دوسری جانب انتظامیہ نے کہا ہے کہ آغا خان میں کرونا وائرس ٹیسٹ کٹس ختم شہری کرونا ٹیسٹ کیلے آغا خان نہ آئیں، جیسے ہی نئی ٹیسٹ کٹس آئیں گی عوام کو آگاہ کر دیا جائے گا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.