Ultimate magazine theme for WordPress.

لاڑکانہ میں ایکسائیز پولیس نے قانون کی دجھیاں اڑادی

0 135

لاڑکانہ(آن آن لائن نیوز روم) کرونا وائرس کے خطرے کے باعث ساری سندھ بند لیکن رات کی تاریکی میں شراب کی گودام کھولی رہی، بیچ شہر میں ایکسائیز پولیس کی موجودگی میں ٹرک سے شراب کی بوتلیں اتاری گئیں، ایکسائیز پولیس نے شراب کی ٹرک کے ساتھ سرکاری گاڑی بھی لگا دی، ایکسائیز انسپيڪٹر اور کچھ اہلکار گودام کے اندر چوکیداری کرتے رہے، ایکسائیز اہلکار کیمرے کے سامنے منہ چھپاتے رہے، سارے دکان بند اور پولیس خود رات کو دکانیں کھولوا کر شراب اتروا رہی ہے، شہریوں نے سوالات اٹھا دیے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.