Ultimate magazine theme for WordPress.

پاکستان نے کورونا وائرس کی وجہ سے واہگہ بارڈر بند کردیا

0 73

اسلام آباد(آن لائن نیوز روم) کورونا وائرس سے بچاؤ کیلئے اقدامات کے  واہگہ بارڈر بند کردیا گیا ہے، واہگہ بارڈر بندش کے حوالے سے وزارت داخلہ کا نوٹیفکیشن جاری کیا گیا ہے،  ابتدائی طور پر واہگہ بارڈر کو 2 ہفتوں کے لئے بند کیا گیا، موجودہ صورتحال میں واہگہ بارڈر کی بندش پاکستان اور بھارت کے مفاد میں ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.