Ultimate magazine theme for WordPress.

پابندی کے باوجود امتحان لینے والا اسکول ٹیچر کو گرفتار، پرنسپل فرار

0 126

کراچی (آن لائن نیوز روم) کورنگی پولیس نے کارروائی کرکے   پابندی کے باوجود امتحان لینے والا اسکول ٹیچر کو گرفتار کرلیا ہے، جبکہ پرنسپل فرارہوگیا۔ شاہ فیصل کالونی نمبتمر 4 میں المصطفی ایجوکیشن سسٹم اسکول میں بیالوجی کا پرچہ جات تھا،   پرنسپل نے طلبہ کو بغیر یونیفارم اسکول اپنے کی ہدایت کی تھی۔ پولیس کے مطابق امتحانی ڈیٹ شیٹ اور بیالوجی کا پرچہ بطور ثبوت  ضبط کرلئے گئے،  اسسٹنٹ کمشنر شاہ فیصل ٹاؤن نے اسکول کو سیل کردیا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.