Ultimate magazine theme for WordPress.

بیرون ملک سے آئے مزید 7 پاکستانیوں میں کورونا کا خدشہ، اسپتال منتقل

0 96

اسلام آباد (آن لائن نیوز روم) بیرون ملک سے پاکستان آنے والے مزید 7 پاکستانی کرونا وائرس کا شکار ہونے کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے۔ 7 پاکستانی نجی ائیر لائن کی پرواز کے ذریعے جدہ سے اسلام آباد پہنچے ہیں، اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے ابتدائی طبی معائنہ کے بعد پمز اسپتال منتقل کردیا گیا، ائیرپورٹ ذرائع کے مطابق جدہ سے آنے والے مسافروں میں تین کا تعلق راولپنڈی، دو کا ایبٹ آباد، ایک ایک کا اٹک اور میانوالی سے ہےؕ

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.