Ultimate magazine theme for WordPress.
GFS builders

سندھ میں تمام سرکاری اور نجی تعلیمی اداروں میں تدریسی اور غیر تدریسی عملہ کی چھٹی کا اعلان

0 312

کراچی (آن لائن نیوز روم) محکمہ تعلیم سندھ نے صوبے بھر میں تمام سرکاری اور نجی تعلیمی اداروں میں تدریسی اور غیر تدریسی عملہ کی بھی چھٹی کا اعلان کردیا ہے. وزیر تعلیم سندھ سعید غنی کا کہنا ہے کہ تمام تعلیمی ادارے بشمول نجی تعلیمی ادارے مکمل بند کرنے کے احکامات جاری کردیئے گئے ہیں، تمام سرکاری اور نجی تعلیمی اس احکامات پر سختی سے عملدرآمد کریں گے۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ خلاف ورزی کرنے والے اداروں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی، یہ احکامات صوبے میں کرونا وائرس کے پھیلاؤ سے بچانے کے لئے احتیاطی طور پر دیے گئے ہیں۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.