Ultimate magazine theme for WordPress.
GFS builders

سندھ میں ‘کورونا’ کو روکنے کیلئے اٹھائے گئے اقدام کی خلاف وزری کرنے پر پہلا مقدمہ درج

0 293

گھوٹکی (رپورٹ:مقبول بوزدار) کورونا کا خوف بھی شادی کی تقریبات نہ روک سکا، کورونا کو روکنے کیلئے لگائے قلم 144 کی خلاف وزری کرنے پر پہلا کیس درج کردیا گیا ہے۔ گھوٹکی میں پابندی کے باوجود شادی ہال پر شادی کی تقریب منعقد ہوئی، جس پر پولینے  مقدمہ درج کردیا ہے۔ انتظامیہ کی مدعیت میں پر لیوش شادی ہال مینیجر اور دولہے کے والد پر مقدمہ درج کیا گیا۔ مقدمہ دفعہ 144 کی خلاف ورزی کرنے پر درج کیا گیا.

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.