Ultimate magazine theme for WordPress.
GFS builders

سندھ میں دہشتگرد حفیظ بروہی کے گینگ کا تخریب کاری کا بڑا منصوبہ ناکام بنادیا گیا

0 188

شکارپور (آن لائن نیوز روم) سندھ میں تخریب کاری کا بڑا منصوبہ ناکام بنادیا گیا ہے، شکاپور کے قریب پولیس نے سرچ آپریشن کے دوران دہشتگرد حفیظ بروہی گینگ سے تخریب کاری کا سامان برآمد کرلیا ہے، کاروائی کے دوران بڑی تعداد میں بارودی مواد ، نٹ بولٹ ملے ہیں۔ڈی آئی جی لاڑکانی عرفان بلوچ کے مطابق دہشتگرد تخریب کاری کے لیے سامان جمع کررہے تھے،  بم ڈسپوزل اسکواڈ نے دہشتگردی کےسامان کو ناکارہ کردیا ہے،شکاپور اور اطراف کے علاقے میں دہشتگردوں کی تلاش کے لیے سرچ آپریشن جاری ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.